امریکی سرچ انجن 'یاہو' نے کہا ہے کہ پہلی سہ ماہی کے دوران اس کا خالص
منافع 99 ملین ڈالر رہا جو کہ توقع سے زیادہ ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری
رپورٹ
کے مطابق جنوری سے مارچ کے دوران اس کی کل آمدنی 1.3 ارب ڈالر خالص
منافع 99 ملین ڈالر رہا۔2016 کی پہلی سہ ماہی کے دوران ادارے کی کل آمدنی
1.09 ارب ڈالر رہی تھی۔